Level 1
Level 3
26 words 0 ignored
Ready to learn
Ready to review
Ignore words
Check the boxes below to ignore/unignore words, then click save at the bottom. Ignored words will never appear in any learning session.
Ignore?
شُروع اَللہ کے نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
کہ دو (اے نبی صلى الله عليه وسلم) اے کافرو
قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ
نہیں میں عبادت کرتا جن کی تم عبادت کرتے ہو
لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ
اور نہیں تم عبادت کرنے والے جس کی میں عبادت کرتا ہوں
وَلَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُۚ
اور نہیں میں عبادت کرنے والا جن کی تم عبادت کرتے ہوں
وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمۡۙ
اور نہیں تم عبادت کرنے والے جس کی میں عبادت کرتا ہوں
وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ
تمہارے لئے ہے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین
لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ
کہو کہ وہ الله ایک ہے
قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ
ﷲ جو بےنیاز ہے
اللّٰهُ الصَّمَدُۚ
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ
سنتا ہے جو اس کی تعریف کرے
سمع الله لمن حمده
اے ہمارے رب تیرے ہی لیے سب تعریف ہے
ربنا لك الحمد
پاک ہے میرا رب بزرگی والا
سبحان ربي العظيم
پاک ہے میرا رب بلند شان والا
سبحان ربى الأعلى
تمام ذبانی عبادتیں الله ہی کے لیےہیں
التَّحِيَّاتُ لِلّٰهِ
اور بدنی عبادتیں
وَالصَّلَوَاتُ
اور مالی عبادتیں
وَالطَّيِّبَاتُ
تمام ذبانی عبادتیں اور بدنی عبادتیں اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں
التَّحِيَّاتُ لِلّٰهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ
آپ پر سلام ہو
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ
اے نبی ﷺ
أَيُّهَا النَّبِيُّ
اور ﷲ کی رحمت
وَرَحْمَةُ اللهِ
اور اسکی برکتیں
وَبَرَكَاتُهُ
سلام ہو ہم پر
اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا
اورالله کے نیک بندوں پر
وَ عَلٰى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِيْنَ
تم پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت
السلام عليكم ورحمة الله