Level 3
16 words 0 ignored
Ready to learn
Ready to review
Ignore words
Check the boxes below to ignore/unignore words, then click save at the bottom. Ignored words will never appear in any learning session.
Ignore?
الہی ! ہم تجھ سے مدد چاہتے ہیں
اَللَّهُمَّ إنا نَسْتَعِينُكَ
ہیں اور تجھ سے معافی مانگتے ہیں
وَنَسْتَغْفِرُكَ
اور تجھ پر ایمان رکھتے ہیں
وَنُؤْمِنُ بِكَ
اور تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
اور تیری بہت اچھی تعریف کرتے ہیں
وَنُثْنِئْ عَلَيْكَ الخَيْرَ
اور تیرا شکر کرتے ہیں
وَنَشْكُرُكَ
اور تیری نا شکری نہیں کرتے
وَلَا نَكْفُرُكَ
اور الگ کرتے ہیں اور چھوڑتے ہیں اس
وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ
اس سخص کو جو تیری نافرمانی کرے
مَنْ ئَّفْجُرُكَ
الہی! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ
اور تیرے ہی لئے ہم نماز پڑھتے ہیں
وَلَكَ نُصَلِّئ
اور ہم سجدہ کرتے ہیں
وَنَسْجُدُ
اور تیری ہی طرف دوڑتے ہیں
وَإِلَيْكَ نَسْعأئ
اور جھپٹتےہیں اور تیری رحمت کے امید وارہیں
وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ
اور تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں
وَنَخْشآئ عَذَابَكَ
بیشک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے
إِنَّ عَذَابَكَ بِالكُفَّارِ مُلْحَقٌ